شجاع آباد کو ملتان سے ملانے والا پل بلیل خستہ حالی کا شکار

0

شجاع باد سے ملتان کو ملانے والاپل خستہ حالی کا شکار ہے پل کی ایک سائیڈ گر چکی ہے. شجاعباد کو ملتان سے ملانے والا پل بلیل خستہ حالی کا شکار ہے. پل کی ایک سائیڈ گر چکی ہے. دوسری سائیڈ بھی گرنے والی ہے. اور اس پل سے ہیوی ٹریفک روزانہ کی بیس پر اس پل سے گزرتی ہے. مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اگر اس

پر توجہ نہ دی گئی تو یہ کسی بڑے نقصان کا باعث بن سکتا ہے.اور ملتان اورشجاع بادکا رابطہ بھی منقطع ہو سکتا ہے.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.