مظفرگڑھ کے شہریوں کے لئے خوشخبری

0

مظفرگڑھ کے شہریوں کے لئے خوشخبری ملتان کے بعد مظفرگڑھ میں بھی فیڈر بسوں پر سفر کرسکیں گے. وزیر اعلی نے ملتان سے مظفر گڑھ اور اڈا بصیرا تک فیڈر بس چلانےکا انتظامات کا حکم دے دیا. وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے فیڈر بس چلانےکا باقاعدہ حکم جاری کردیا. بہت جلد مظفرگڑھ کے باسیوں کے لیے فیڈر بس ملتان سے مظفر گڑھ کا آغاز ہو جائے گا. اس حوالے سے تمام انتظامات کا حکم دے دیا گیا. ایک اطلاع کے مطابق ملتان سے مظفر گڑھ اور مظفر گڑھ سے ملتان ڈیلی 10000 لوگ سفر کرتے ہیں.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.