حکومت کی پھرتیاں جنوبی پنجاب میں بھی بجلی کے بعد اب گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ

0

حکومت پاکستان نے ملک کے تمام شہروں میں گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا ابھی کچھ دن ہوئے ہیں. نئی حکومت کو آئے ہوئے پہلے حکومت نے بجلی مہنگی اور
اب گیس بھی مہنگی کردی گئی. عوام پریشان ہے اشک به رہے ہیں .اور آنسوں نکل رہے ہیں .گھریلو صارفین اور فیکٹری مالکان بھی پریشان ہے . گھریلوصارفین
کا کہنا ہے کہ گیس مہنگی ہونے سے مہنگائی کا ایک طوفان آئے گا جس سے غریب آدمی کاگزر بصر اور مشکل ہو جائے گا. حکومت میں گیس کی قیمتوں میں 20
فیصد تک اضافہ کردیا ہے. شہریوں میں ایک تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے.

GasMultan

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.