بچی کے اغوا کی کوشش ملزم کی چھترول سر کے بال کاٹ دیئے ا

0

اغواکار اختر نو سالہ مروہ کو ٹافیاں دلوانے کے بہانے لے جا رہا تھا بچوں نے شور مچا دیا۔دو ماہ قبل بھی بچی کو اغوا کرنے کی کوشش کی گئی۔دو گھنٹے کے بعد پولیس پہنچنے پر اہل علاقہ نے احتجاج شروع کردیا۔ریلوے پھاٹک لکڑ منڈی کے قریب اغوا کار کو اہل علاقہ نے پکڑ لیا۔

 

اہل علاقہ نے پکڑ کر سر کے بال کاٹ دیئے۔اغوا کار مروا کو اغوا کر کے لے جا رہا تھا۔مروا کے ساتھ موجود دوسرے بچوں نے شور مچا دیا۔اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ اطلاع دینے کے باوجود تھانہ جلیل آباد کی پولیس دو گھنٹے کے بعد آئی۔جلیل آباد کا علاقہ لکڑمنڈی پھاٹک کے قریب بیری والی مسجد کے پاس سے اغوا کار بچی کو اغوا کر کر لے جا رہا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.