جنوبی پنجاب بہاولپور کو الگ صوبہ میں بحال کیا جائے،سراج الحق

0

امیر جماعت اسلامی سراج الحق بہاولپور کے دورے پر کہنا تھا ۔وفاق اور پنجاب میں حکومت پی ٹی آئی کی ہے اس لئے حکومت کو فوری طور پر جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ ورنہ دینا چاہیے بہاولپور صوبے کا اسٹیٹس بحال کردینا چاہیے۔اور جنوبی پنجاب کے لیے آئینی ضروریات پوری کی جائے۔جماعت اسلامی نے پنجاب کو تین صوبوں میں تقسیم کرکے جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ کا عندیا دے دیا۔

انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار ملتان میں اجتماع ارکان سے خطاب اور بعد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔سراج الحق نے جمعہ کا خطاب کرتے ہوئے یہ بھی کہنا تھا کہ تبدیلی اس وقت آئے گی۔جب حکمران خود اذان دے کر امامت کروائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.