حسین آگاہی بازار میں آگ بھڑک اٹھی لاکھوں کا کپڑا جھل گیا

0

ریسکیو ذرائع کے مطابق حسین آگاہی بازار میں عبدالقیوم کی کپڑے کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث خوفناک آتشزدگی سے دس لاکھ کا کپڑا جل کر راکھ ہوگیا۔

اطلاع پر ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر ڈیڑھ گھنٹے بعد آپریشن کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔دکان مالک کا کہنا ہے کہ 1122 دیر سے آۓ جس کی وجہ سے اتنا بڑا نقصان ہوا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.