ایشیا کپ میں شکست پر ٹیم کا پوسٹ مارٹم ہونا چاہیے۔وسیم باری

0

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم باری نےایشیا کپ میں قومی ٹیم کی شرمناک پرفارمنس پر انکوائری کروانے اور ٹیم کی پوسٹ مارٹم کامطالبہ کردیا۔سابق وکٹ کیپر بیٹسمین نے کپتان سمیت سب کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ میں تمام شعبوں میں ٹیم نے شرم سے سر جھکا دیئے گرین شارٹ کا شمار ایشیا کپ کیا گیا۔لیکن کارکردگی دیکھ کر دل بہت دکھی ہوا۔

 

 

اس طرح کی پرفامنس پر پوچھ گچھ نہیں کی جائے گی تو پھر آنے والے میچز میں بھی نتائج ایسے ہی آئیں گے۔ایک آسان ہدف کو پانے کے لیے بیٹنگ آرڈر تبدیل کرتے ۔ایسے اچانک فیصلے اس وقت یہ جاتے ہیں جب ہدف زیادہ ہو،پورے ٹورنامنٹ میں ہمارے ہیروز خود اعتمادی کا شکار نظرآئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.