سلمان نعیم کو نااہل کرانے میں شاہ محمود قریشی کا کوئی کردار نہیں: رہنما تحریک انصاف

0

تحریک انصاف کے رہنماؤں راؤ امجد علی، چوہدری نوید انجم، سید اویس احمد، سیدزین مصطفی، علی ممتاز ایڈووکیٹ، شیخ محمد طاہر نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا۔کہ سلمان نعیم کو نااہل کرانے میں شاہ محمود قریشی کا کوئی کردار نہیں۔

 

مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے یہ بھی کہا، سلمان نے درست اثاثے ظاہر نہیں کیے اور نہ ہی تاریخ پیدائش بتائیں۔چوہدری نوید انجم نے ایک آزاد شہری کی حیثیت سے الیکشن کمیشن میں کیس دائر کیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.