مظفرگڑھ ڈپٹی کمشنر قیصر سلیم سے شیعہ علماء کا وقت ملاقات ہوئی

0

شہریوں کے مال و جان کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے۔عاشورا محرم الحرام کے موقع پر انتظامیہ پولیس عوام کی طرف سے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا گیا یہ بات ڈپٹی کمشنر قیصر سلیم نے ضلع کے شیعہ علماء کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ ضلع میں پائیدار قیام امن کا سہرہ یہاں کے جید علماء کے سر جاتا ہے جنوں نے امن کے لئے دن رات کام کیا۔

 

ضلع انتظامیہ اور پولیس کی طرف سے عاشورا محرم الحرام کے موقع پر عزاداروں کی حفاظت کو یقینی بنایا گیا انہوں نے کہا کہ وہ آئندہ بھی جیل انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ مل کر قیام امن کے لیے کام کرتے رہیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.