20 اکتوبر سے بھٹے،اور دُھواں خارج کرنے والی فیکٹریاں بند ہوگئی: عرفان کاٹھیا

0

ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ 20 اکتوبر سے اینٹوں کے بھٹوں اور دُھواں خارج کرنے والی فیکٹریوں پر پابندی ہوگی۔فصلوں کی باقیات کو آگ لگانا جرم ہے،تاکہ سموگ کو پیدا ہونے سے روکا جائے جو کہ بہت سی بیماریوں کا باعث بنتی ہے۔

 

ویہاڑی میں ای۔ لائبریری کے فنکشنل ہونے سے طلبہ و طالبات کے ساتھ ساتھ دیگر شعبہ زندگی کے لوگ بھی مستفید ہوں گے۔لائبریری کے ذریعے پوری دنیا کی لائبریریز کے ساتھ منسلک ہوا جاسکتا ہے جس سے ہمیں جدید علوم ۔اور تحقیقات سے آگاہی حاصل ہوگی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.