مظفرگڑھ :فیاض پارک میں گندگی کے ڈھیر، تفریح سہولیات ناپید

0

شہر کے وسط میں موجود فیاض پارک میں تفریح سہولتیں ناپید ہوگئی۔شہریوں کی سیر کے لیے بنائے گئے ٹریک پھوٹ پھوٹ کا شکار ہے جب کے بچوں کے لیے بنائے گئے جھولوں کے تاحال مرمت نہ ہو سکی۔پارک میں گندگی کے ڈھیروں کے باعث تعفن پھیلنے لگا مظفرگڑھ ویلفئیر قونصلر اور انجمن تحفظ شہریوں نے ڈپٹی کمشنر سے پاک کی سہولتیں بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.