الیکشن ٹریبونل نے سلمان نعیم کو نااہل قرار دینے کے فیصلے کو معطل کر دیا

0

الیکشن ٹریبونل نے سلمان نعیم کو نااہل قرار دینے کے فیصلے کو معطل کر دیا ہے۔ہائی کورٹ ملتان بنچ نے شاہ محمود قریشی کو ہرانے والے ایڈوائزر ٹو سی ایم سلمان نعیم کو بحال کردیا۔جسٹس شاہد پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے حکم امتناعی جاری کیا الیکشن ٹریبونل نےالیکشن کمیشن سمیت دیگرفریقین کو نوٹس جاری،جواب طلب۔درخواست گزار کی جانب سے شہزاد شوکت ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.