ممبر پنجاب اسمبلی محمد ندیم قریشی صاحب نے پنجاب اسمبلی میں صاف پانی کے لیے 21ارب مختص کیے جانے پر اظہار تشکر کی قرارداد پیش کی۔

0

ممبر پنجاب اسمبلی محمد ندیم قریشی نے پنجاب اسمبلی میں صاف اور میٹھے پانی کی پنجاب بھر میں فراھمی کے لیے 21ارب کی خطیر رقم مختص کیے جانے پر اظہار تشکر کی قرارداد پیش کی جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا محمد ندیم قریشی نے ایوان سے مطالبہ کیا کے متعلقہ محکموں کو پابند کیا جائے کے وہ مختص شدہ رقم موجود ہ مالی سال کے اختتام تک ھرصورت منصوبہ جات کی تکمیل کے لیے خرچ کریں تاکہ اسکے ثمرات پنجاب کی عوام تک پہنچ سکیں انھوں اپنی گفتگو میں مزید کہا کہ صوبہ بھر میں اور بلخصوص ساؤتھ پنجاب میں بند واٹر فلٹر یشن پلانٹس کی مرمت اور نئے پلانٹس کی تنصیبات ھنگامی بنادوں پر شروع کی جائے محمد ندیم قریشی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور اور فوری عملدرآمد کا حکم جاری

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.