ممبر پنجاب اسمبلی محمد ندیم قریشی صاحب نے پنجاب اسمبلی میں صاف پانی کے لیے 21ارب مختص کیے جانے پر…

ممبر پنجاب اسمبلی محمد ندیم قریشی نے پنجاب اسمبلی میں صاف اور میٹھے پانی کی پنجاب بھر میں فراھمی کے لیے 21ارب کی خطیر رقم مختص کیے جانے پر اظہار تشکر کی قرارداد پیش کی جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا محمد ندیم قریشی نے ایوان سے مطالبہ کیا…

الیکشن ٹریبونل نے سلمان نعیم کو نااہل قرار دینے کے فیصلے کو معطل کر دیا

الیکشن ٹریبونل نے سلمان نعیم کو نااہل قرار دینے کے فیصلے کو معطل کر دیا ہے۔ہائی کورٹ ملتان بنچ نے شاہ محمود قریشی کو ہرانے والے ایڈوائزر ٹو سی ایم سلمان نعیم کو بحال کردیا۔جسٹس شاہد پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے حکم امتناعی جاری کیا الیکشن…

ملتان،فرسٹ ائیر کے نتائج کا اعلان

ملتان بورڈ نے بھی فرسٹ ایئر کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔فرسٹ ائیر کے امتحانات کے لیے 71153 طلباء و طالبات نے حصہ لیا فرسٹ ائیر کے امتحانی عمل میں 34610طلبہ و طالبات نے کامیابی حاصل کی ہے۔جبکہ 68868 طلباء و طالبات نے امتحانی عمل…

غریب ہیلمٹ نہیں خرید سکتے،چھوٹی سی نصیحت: تحریر عرفان اشرف

ایک چھوٹی سی چڑیا جب اڑتے ہوئے جہاز سے ٹکراتی ہے اسکا حلیہ بگاڑ دیتی ہے ،اربوں روپئے کا جنگی جہاز ایک کبوتر کے ٹکرانے سے لوہے اور راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو جاتا ہے موٹر سائیکل ایک جان لیوا سواری ہے دنیا میں جتنے بندے موٹر سائیکل نے کھائے…

آئی سی سی ورلڈکپ ٹرافی لاہور پہنچ گئی کرکٹر عرفان نےرونمائی کی

شمریز شیٹھی ورلڈ کپ ٹرافی لے کر لاہور پہنچے آئی سی سی ورلڈکپ ٹرافی لاہور پہنچ گئی کرکٹر محمد عرفان نے ٹرافی کے ساتھ بس پر سوار ہو کر شہر کا چکر لگایا سونے اور چاندی سے بنی گیارہ کلو وزنی ٹرافی گزشتہ صبح لاہور پہنچیں ۔آئی سی سی مارکیٹنگ شعبے…

مظفرگڑھ :فیاض پارک میں گندگی کے ڈھیر، تفریح سہولیات ناپید

شہر کے وسط میں موجود فیاض پارک میں تفریح سہولتیں ناپید ہوگئی۔شہریوں کی سیر کے لیے بنائے گئے ٹریک پھوٹ پھوٹ کا شکار ہے جب کے بچوں کے لیے بنائے گئے جھولوں کے تاحال مرمت نہ ہو سکی۔پارک میں گندگی کے ڈھیروں کے باعث تعفن پھیلنے لگا مظفرگڑھ…

20 اکتوبر سے بھٹے،اور دُھواں خارج کرنے والی فیکٹریاں بند ہوگئی: عرفان کاٹھیا

ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ 20 اکتوبر سے اینٹوں کے بھٹوں اور دُھواں خارج کرنے والی فیکٹریوں پر پابندی ہوگی۔فصلوں کی باقیات کو آگ لگانا جرم ہے،تاکہ سموگ کو پیدا ہونے سے روکا جائے جو کہ بہت سی بیماریوں کا باعث بنتی ہے۔ …

پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کو حتمی شکل دیدی گئی، بلدیاتی انتخابات مارچ 2019 میں ہونگے

ملتان :تفصیلات کے مطابق ملتان سمیت پنجاب بھر میں نئے بلدیاتی نظام کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ بلدیاتی انتخابات مارچ 2019 میں منعقد ہوں گے۔ایم این اے اور ایم پی اے قانون سازی تک محدود،منتخب قومی اور صوبائی ممبران کو فنڈز مہیا نہیں کیے جائیں…

بغیر ہیلمنٹ جرمانہ بے بس شہری دکانداروں کے درمیان فٹبال بن گئے۔

ہیلمٹ نہ ہونے کی صورت میں دو ہزار روپے جرمانے کے احکامات پر دکانداروں نے چارسو والا ہیلمیٹ 4000 روپے تک کا کر دیا۔ٹریفک پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل چلانے کے لیے ہیلمٹ ضروری قرار دیے جانے اور ہیلمٹ نہ ہونے کے سورت میں دو ہزار روپے جرمانہ…

مظفرگڑھ ڈپٹی کمشنر قیصر سلیم سے شیعہ علماء کا وقت ملاقات ہوئی

شہریوں کے مال و جان کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے۔عاشورا محرم الحرام کے موقع پر انتظامیہ پولیس عوام کی طرف سے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا گیا یہ بات ڈپٹی کمشنر قیصر سلیم نے ضلع کے شیعہ علماء کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ ضلع میں…