سلمان نعیم کو نااہل کرانے میں شاہ محمود قریشی کا کوئی کردار نہیں: رہنما تحریک انصاف

تحریک انصاف کے رہنماؤں راؤ امجد علی، چوہدری نوید انجم، سید اویس احمد، سیدزین مصطفی، علی ممتاز ایڈووکیٹ، شیخ محمد طاہر نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا۔کہ سلمان نعیم کو نااہل کرانے میں شاہ محمود قریشی کا کوئی کردار نہیں۔ …

ایشیا کپ میں شکست پر ٹیم کا پوسٹ مارٹم ہونا چاہیے۔وسیم باری

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم باری نےایشیا کپ میں قومی ٹیم کی شرمناک پرفارمنس پر انکوائری کروانے اور ٹیم کی پوسٹ مارٹم کامطالبہ کردیا۔سابق وکٹ کیپر بیٹسمین نے کپتان سمیت سب کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ میں تمام شعبوں…

سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی ۔۔۔جہانگیرترین

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی ہے۔کی نظرثانی درخواست میں پیش کردہ حقائق کا تفصیلی جائزہ لینا چاہیے تھا۔جہانگیر ترین نے کہا کہ اس سفر میں تحریک انصاف کے کارکنان نے…

حسین آگاہی بازار میں آگ بھڑک اٹھی لاکھوں کا کپڑا جھل گیا

ریسکیو ذرائع کے مطابق حسین آگاہی بازار میں عبدالقیوم کی کپڑے کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث خوفناک آتشزدگی سے دس لاکھ کا کپڑا جل کر راکھ ہوگیا۔ اطلاع پر ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر ڈیڑھ گھنٹے بعد آپریشن کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔دکان مالک…

پٹرول ساڑھے چار روپے مہنگا کرنے کی سفارش سمری تیار

پٹرول ساڑھے چار روپے میگا ہائی سپیڈ 4 فی لیٹر مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 50 پیسے اضافہ کی تجویز دی گئی ہے۔وفاقی حکومت نے عوام پر ایک اور بم گرانے کی تیاری کر لی ہے۔اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافہ…

بہاولپور سے تین دہشتگرد گرفتار۔۔تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام

سی ٹی ڈی نے بہاولپور میں کاروائی کے دوران دہشتگردوں کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا ہے۔سی ٹی ڈی حکام نے شہر میں خفیہ اطلاع پر کاروائی کی جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔تفتیش کے دوران دہشتگردوں نے بتایا۔ کہ وہ…

جنوبی پنجاب بہاولپور کو الگ صوبہ میں بحال کیا جائے،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق بہاولپور کے دورے پر کہنا تھا ۔وفاق اور پنجاب میں حکومت پی ٹی آئی کی ہے اس لئے حکومت کو فوری طور پر جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ ورنہ دینا چاہیے بہاولپور صوبے کا اسٹیٹس بحال کردینا چاہیے۔اور جنوبی پنجاب کے لیے آئینی…

بچی کے اغوا کی کوشش ملزم کی چھترول سر کے بال کاٹ دیئے ا

اغواکار اختر نو سالہ مروہ کو ٹافیاں دلوانے کے بہانے لے جا رہا تھا بچوں نے شور مچا دیا۔دو ماہ قبل بھی بچی کو اغوا کرنے کی کوشش کی گئی۔دو گھنٹے کے بعد پولیس پہنچنے پر اہل علاقہ نے احتجاج شروع کردیا۔ریلوے پھاٹک لکڑ منڈی کے قریب اغوا کار کو اہل…

ملتان کی تمام یونین کونسلرزکی مکمل صاف صفائی مہم چلانے کا حکم

ویسٹ منیجمنٹ کمپنی ملتان کی جانب سے شہر کی 68یونین کونسلوں کو مکمل طور پرصاف کرنے کےلئےمہمچلانےکافیصلہ کیاگیاہے .معلوم ہوا ہے کہ ویسٹ منیجمنٹ کمپنکے 6 زون میں سے ہر زون می ایکیونین کونسل کوصا فکرےگا.ویسٹ دھلائی کیجائے گی. ملبہ کوڑا کرکٹ…